Sr. | English Words | Urdu Words |
1626 | MELOID R Adjective Report Error! | بھنورا ۔ بھنورے کی کوئی بھی قِسم |
1627 | MELOIDAE R Adjective Report Error! | میلوایڈا ۔ تیلنی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا سر جبڑوں سے چھوٹا اور بنیاد میں بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ پر بڑے بڑے اور پورے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پریشان ہونے پر خراش دار رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ پھول اور پتے کھاتی ہیں ۔ ان کی انواع ۱۶۰۰ کے قریب ہیں ۔ ذراع بھونرے ۔ |
1628 | MELOL R Noun Report Error! | بے بو روغن ارنڈی |
1629 | MELOLOGUE R Noun Report Error! | وہ گیت جس کا کچھ حصہ گا کر پڑھا جاتا ہے اور بعض حصہ تحت اللفظ پڑھا جاتا ہے۔ |
1630 | MELOLONTHIDAE R Adjective Report Error! | میلو ایڈا ۔ تیلنی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا سر جبڑوں سے چھوٹا اور بنیاد میں بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ پر بڑے بڑے اور پورے جسم کو ڈھانپنے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پریشان ہونے پر اخراش دار رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ پھول اور پتے کھاتی ہیں ۔ |