Sr. | English Words | Urdu Words |
3321 | METAL BATHE R Noun Report Error! | (کیمیا) فلزی غسل (پارہ جستہ وغیرہ کا) |
3322 | METAL BED R Noun Report Error! | پکی سڑک کی بنیاد ۔ |
3323 | METAL BELL R Noun Report Error! | جرس دھات ۔ گھنٹہ دھات ۔ |
3324 | METAL BOND R
Report Error! | میٹل بانڈ ۔ ایک میٹل بانڈ یا دھات سے مراد ایسا مادہ لیا جاتا ہے جو مثبت بار رکھنے والے آیونز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ منفی بار رکھنے والے الیکٹرانز کے قلمی شبکہ میں جما ہوتا ہے ۔ الیکٹرانز پیوست رکھنے والی قوت کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان کے بغیر مثبت آیونز ایک دوسرے کو دور دھکیلتے ہیں ۔ |
3325 | METAL CARBONYLS
R
Report Error! | میٹل کار بونائلز ۔ co کے کواڈنیشن مرکبات اور کوئی ایک دھات سے بندھا ہوتا ہے ۔ اس کا جنرل فارمولا m(co)n لکھا جاتا ہے ۔ جس میں 3,2,1=n وغیرہ ہوتا ہے ۔ زیادہ تر عبوری دھاتیں مستحکم کار بونائلیز بناتی ہیں ۔ البتہ v(co)6 کی برقی ہیئت نوبل گیس جیسی ہوتی ہے ۔
|