Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | MENHADEN R Adjective Report Error! | مین ہیڈن ۔ بڑی ہیرنگ مچھلی ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ شمالی امریکہ کے ساحلوں سے دور پائی جاتی ہے ۔ اہم غذا اور قیمتی تیل مہیا کرتی ہے ۔ |
2002 | MENHADEN/ MANHAD (D) EN R Noun Report Error! | کھاد مچھلی ۔ ہیرنگ کی قسم کی مچھلی جو کھاد کے کام آتی ہے اور اس سے قیمتی تیل بھی حاصل ہوتا ہے ۔ |
2003 | MENHIR R Noun Report Error! | لاٹھ ۔ نا تراشیدہ پتھر کی لمبی یادگار ۔ |
2004 | MENIAL R Noun, Adjective Report Error! | نوکر ۔ ملازم ۔ خدمتگار ۔ ادنی درجہ کا معمولی ملازم ۔ |
2005 | MENIAL R Adjective Report Error! | گھر گرہستی یا گھریلُو مُلازم سے مُتعَلِق ۔ کمتر ۔ گھٹیا ۔ چھوٹا ۔ نیچ ، معمُولی |