Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 | MENTHOL R
Report Error! | ست پودینہ ۔ |
2302 | MENTHOL R Adjective Report Error! | ہلکا دافع درد مادہ جو پودینے کے تیل سے حاصل کیا جاتا ہے مالش کے تیلوں اور مرہم میں مستعمل ہے ۔ |
2303 | MENTHOL R Noun Report Error! | مینتھول ۔ جوہرِ نعناع ۔ جوہرِ پودینہ ۔ |
2304 | MENTHOL R Noun Report Error! | ایک قسم کا کافوری مادہ جو پودینے کے ست سے تیار کیا جاتا ہے ، ست پودینہ ۔ |
2305 | MENTHOL R
Report Error! | مینتھول ۔ یہ جوہر پودینہ ہوتا ہے ۔ اڑ جانے والے نامیاتی گروہ میں سے ایک ہے یہ بے رنگ قلمی مرکب تیز بو اور ٹھنڈک پیدا کرنے والا ذائقہ رکھتا ہے مرہموں میں دافع تعفن کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ادویات اور خوشبوﺅں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |