Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 | METAL CARBONYLS R
Report Error! | میٹل کار بونائیلز ۔ مختلف دھاتوں کے مرکبات جو کاربن مونو آکسائیڈ کے ساتھ بنتے ہیں ۔ |
3327 | METAL CLUSTER COMPOUNDS R
Report Error! | میٹل کلسٹر کمپاﺅنڈز ۔ ایسے میٹل ایٹمز کے گچھوں سے بنے مرکبات جو ہم گرفتہ کوارڈی نیٹ بانڈ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹون کے دھاتی ماخوذات عموماً ( میک ایک) گروپ رکھتے ہیں جن میں حلقہ کی مقامی ردو بدل ظاہر ہوتی ہے ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹونیٹ گردپس جو دھات سے منسلک ہوتے ہیں عموماً اسے چار تک ہوتے ہیں ۔ |
3328 | METAL FUMES FEVER R Noun Report Error! | ویلڈر اور مولڈرز کا بخار ، یہ بخار دھاتوں کے جلنے یا پگھلنے سے اٹھنے والے دھواں سے لاحق ہوتا ہے ، بخار کے ساتھ شدید اچانک پیاس ، سردی ، پسینہ |
3329 | METAL PASSIVATORS R
Report Error! | دھاتی زہر کار ۔ کسی عمل انگیز کا کسی تعامل میں دھات کے خفیف ذرات سے زہریلا پن پیدا کرنا ۔ |
3330 | METAL POLISH R Noun Report Error! | دھاتوں کو چمکانے کی پالش ۔ |