Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | MEGAHERTZ R Noun Report Error! | میگا ہرٹز ۔ فریکونسی کا ایک ماپ جو دس لاکھ سائیکلز فی سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے ۔ مخفف ایم ایچ زی ۔ |
1122 | MEGAHERTZ R
Report Error! | میگاہرٹز ۔ ایک میگاہرٹز کا مطلب دس لاکھ ہرٹز فریکوئنسی کی پیمائش جو 106 سائیکلز فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔ |
1123 | MEGAKARYOBLAST R Noun Report Error! | منح کے عفریتی خلیہ کاپستان نما ہونا |
1124 | MEGAKARYOCYTE R
Report Error! | میگاکیریوسائیٹ ۔ گودے کے بڑے مرکزائی خلیے جو خونی پلٹیلٹ بناتے ہیں ۔ |
1125 | MEGAKARYOCYTE R Greek Report Error! | گُودے کے بَڑے مَرکَزائی خُلیے جو خُونی پَلَیٹ بَناتے ہَیں |