Sr. | English Words | Urdu Words |
3921 | METHYLTHIOURACIL R Noun, Adjective Report Error! | ایک قسم کی دوا جو تھائروٹا کسی کاسز میں استعمال ہوتی ہے یہ تھائی روکسین بننے کے ازالہ کے لیے مفید ہے لیکن اس کے مضر ردعمل کے باعث اس کی جگہ کار اب کار بیمازول کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ |
3922 | METHYPRYLONE R Noun, Adjective Report Error! | مکسن ادویات کے اثرات کو زائل کرنے والی دوا یا تریاق تنویم کے عمل کو دور تر کرتی ہے۔ |
3923 | METHYSERGIDE R
Report Error! | میتھی سرجائیڈ ۔ مائیگرین کےل ئے مستعمل ۔ |
3924 | METHYSERGIDE R Noun, Adjective Report Error! | مائیگرین نامی دوا کے عمل میں کمی کرنے والی دوائی بافتوں میں پیھلاو پیدا کرتی ہے لہذا اس کو استعمال کرنے میں احتیاط چاہیےکہ پیھلاو زیادہ ہو کرپریشانی کا باعث نہ بنے ۔ |
3925 | METIAMIDE R
Report Error! | دیکھو ۔ |