Sr. | English Words | Urdu Words |
3611 | METEMPSYCHOSE R Verb Report Error! | روح کو منتقل کرنا ( ایک جسم سے دوسرے جسم میں ) ۔ |
3612 | METEMPSYCHOSIS R Noun Report Error! | تَناسُخ ۔ آواگون ۔ اِنسانی رُوح کا موت کے بعد کِسی دُوسرے اِنسان کے جِسَم میں حَلُول |
3613 | METEMPSYCHOSIST R Noun Report Error! | عقیدہ تناسخ کا پیرو ۔ انسانی یا حیوانی روح کا موت کے بعد کسی اور جسم میں منتقل ہونے کے عقیدے کو ماننے والا ۔ |
3614 | METEMPTOSIS R Noun Report Error! | شمسی تعدیل جس سے نیا چاند وقت پر نکلتا ہے ۔ |
3615 | METENCEPHALIC R Adjective Report Error! | موخر دماغ ۔ دماغ کے پِچھلے حِصّے سے مُتعَلِق |