Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | MESENTERY R Noun Report Error! | دوہری جِّھلی جو معدے ۔ چھوٹی آنت ۔ لبلبے ۔ تلی اور دوسرے شکمی اعضا کو پیٹ کی کھال سے جوڑے رکھتی ہے ۔ دودھ بند ۔ مسریق یا ماساریقا ۔ |
2912 | MESENTERY,MESENTERIUM R Noun Report Error! | صِفاقی تہ ۔ آنتوں کی جھِلّی ۔ آنتڑیوں کی تھیلی ۔ |
2913 | MESENTRIC LIEBERKUHN R Noun Report Error! | ماساریقی غدہ |
2914 | MESENTRY R Greek Report Error! | رودَہ بَند ۔ بَڑی پَیری ٹونیم کی تہ جو خَلفی بَطنی دیوار اور آنت کے ایک حِصّے کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے |
2915 | MESETHMOID R Noun Report Error! | وسطی غربالی ہڈی۔ |