Sr. | English Words | Urdu Words |
3766 | METHIONINE R
Report Error! | میتھولین۔ گندھک پر مشتمل لازمی امینو ایسڈز میں سے ایک ۔ بعض اوقات جگر کے امراض میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3767 | METHIONINE R Noun Report Error! | سلفر والا ایمینیو ایسڈ اس کا زیادہ استعمال جگر کے لیے مضر ہے ۔ |
3768 | METHIONINE R Noun Report Error! | قُدرتی یا مصنُوعی امائینو ایسڈ جو جِگر کی بیماریوں کے عِلاج کے لیے کام آتا ہے |
3769 | methionine (met) R Phrase Report Error! | میتھو نین : ایک امینو ایسڈ جو اون کیسین اور دوسری پروٹینوں میں پایا جاتا ہے ۔ بعض جگری امراض کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3770 | METHISEND R
Report Error! | انجام کو پہنچانا ۔ |