Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | MEGALOURETHRA R Adjective Report Error! | میگالو یوریتھرا ۔ پیدائشی طور پر پھیلی ہوئی پیشاب کی نالی ۔ |
1187 | MEGALUCKS R Noun Report Error! | رقم کی ایک بڑی مقدار ۔ بڑی رقم ۔ |
1188 | MEGALY R Noun Report Error! | تعظم ، بڑا ہونا ، اصل میں اضافہ ہونا |
1189 | MEGALYRIDAE R Adjective Report Error! | میگالیریڈا ۔ بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ یہ بھڑیں صرف آسٹریلیا میں پائی جاتی ہیں ۔ درختوں میں سوراخ کرنے والے بھونروں کی طفیلئیہ ہیں ۔ |
1190 | MEGAPHONE R Noun Report Error! | ایک آلہ جو آواز کو دور تک پہنچاتا ہے ۔ |