1262 | MEHDI R Noun, Name, Historical Report Error! | مہدی، ۷۷۴ تا ۷۸۵ ، نام محمد، لقب مہدی، باپ کا نام منصور، عباسیوں کا تیسرا خلیفہ، عفو پسند طبیعت کا مالک تھا، اسیروں کو رہا کیا، انصاف و مساوات کا قائل تھا، زندیقیوں کا سخت مخالف تھا، مسجد حرم کو وسعت دی۔ |