Sr. | English Words | Urdu Words |
3391 | METALLOIDS R
Report Error! | میٹالائیڈز (دھتوت) ۔ دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خصوصیات کی درمیانی صورت رکھنے والے مادے مثلا جرمینیم آرسینک اور ٹیلورئیم وغیرہ ۔ |
3392 | METALLOIDS R
Report Error! | میٹالائیڈز (دھتوت) فلزنما ۔ دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خصوصیات سے مشابہت رکھنے والے عناصر مثلاً بورون ، سیلیکون ، آرسنیک اور اینٹی منی وغیرہ ۔ |
3393 | METALLOPHOBIA R Noun Report Error! | معدنیات کو چھونے سے خوف کھانا |
3394 | METALLOSCOPY R Noun Report Error! | یہ معلوم کرنا کہ کس شخص کے لیے کون سی دھات آسانی سے اور مناسب طور پر اثر پذیر ہو گی ۔ |
3395 | METALLOTBERAPY R Adjective Report Error! | دھاتوں کے بیرونی استعمال کے ذریعہ علاج ۔ |