Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | MERO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی ؛جزواً ، جزوی؛ ۔ |
2752 | MERO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی جانگھ ۔ ران ۔ |
2753 | MEROBLAST R Adjective Report Error! | میرو بلاسٹ ۔ دو حصوں والا بیضہ ۔ ایک تولیدی اور دوسرا غذائی ہوتا ہے ۔ |
2754 | MEROBLAST R Noun Report Error! | ناقص نہوض ۔ پارہ نہوض ۔ ناقص بیضہ دان ۔ |
2755 | MEROBLASTIC R Noun Report Error! | پارا نہُوضی ۔ ناقص نہُوضی ۔ اِن بیضوی خُلیوں کا جو صِرف جُزوی طور پر تقسیم یا شگاف پذیر ہوتے ہیں |