Sr. | English Words | Urdu Words |
4196 | MEXOGEN R
Report Error! | مکسو جن ۔ اینڈروجن ایسٹروجن آمیزہ ۔ میتھائیل ٹسٹو ۔ سٹیرون کمپاونڈ ۔ سن یاس کے مرض میں مفید ایک گولی دن میں تین دفعہ ۔ |
4197 | MEZENTIAN R Adjective Report Error! | مزینٹس کے مثل جو انسان کو لاش سے باندھ کر انہیں بھوکا مرنے کے لیے چھوڑ دیتا تھا ۔ |
4198 | MEZEREON R Noun Report Error! | ایک خوبصورت جھاڑی ۔ ایسی جھاڑی جس میں سرخ مہک دار پھول اور ارغوانی بیر لگتے ہیں ۔ |
4199 | MEZEREON/MEZEREUM R Noun Report Error! | ماذریون ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔ (دوا سازی) مازریون کی خشک چھال ۔ |
4200 | MEZLOCILLIN R Noun, Adjective Report Error! | عام استعمال ہونے والی دوا جوانٹی بیاٹک ہے اس کا اثر ایمپی سی لین جیسا ہے ۔ |