Sr. | English Words | Urdu Words |
3116 | MESQUITE R Adjective Report Error! | میس کوائیٹ ۔ پست قد خار دار جھاڑی ۔ امریکہ کے صحراوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی انتہائی لمبی جڑیں اسے گہرائی میں پانی تک رسائی دیتی ہیں چنانچہ جھاڑی خشک موسم میں بھی سر سبز رہتی ہے ۔ اس کے بیجوں کی پھلیاں مویشیوں کے چارے کے طور پر کام آتی ہیں ۔ |
3117 | MESQUITE BEAN R Noun Report Error! | مسکیٹ کی پھلی ۔ |
3118 | MESQUITE GRASS R Noun Report Error! | مسکیٹی گھاس ۔ |
3119 | MESQUITE,MESQUIT R Noun Report Error! | مسکیت ۔ جنُوبی امریکہ اور میکسیکو کا ایک پھلی دار درخت یا جھاڑی |
3120 | MESS R Noun, Adjective Report Error! | مَلغُوبہ ۔ سَتیاناس ۔ گندگی ۔ بےترتیبی ۔ اُلجھن ۔ چوپٹ ۔ گڑبڑ |