Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | MEADOW MUSSEL R Noun Report Error! | سیپ کی قسم کا ایک کیڑا ۔ |
37 | MEADOW PIPIT R Noun Report Error! | اینتھس جنس کا ایک پرندہ لوا ۔ قنبرک ۔ (امریکا) چنڈول جیسا پرندہ ۔ |
38 | MEADOW RUE R Noun Report Error! | چراگاہی کالا دانہ ۔ سُداب مرغزاری ۔ گُلِ اشرفی خاندان کا گیاہی پَودا |
39 | MEADOW SAFFRON,AUTUMN CROCUS R Noun Report Error! | سُورنجان ۔ بکائِن قِسم کا ایک پَودا ۔ جوڑوں کے درد کے عِلاج اور پَودوں کی نسل افزائی کے تجربوں میں کام آتا ہے |
40 | MEADOW SWEET R Noun Report Error! | گلاب کی طرح کا ایک پودا جو مرغزاروں(چراگاہوں) میں اگتا ہے ۔ |