Sr. | English Words | Urdu Words |
3856 | METHYL DITANNIN,CH3(C14H9O9)2 R
Report Error! | میتھائل ڈائی ٹینن ۔ ٹینک ایسڈ اور کی تکثیف پراڈکٹ اسے ڈسٹنگ پاﺅڈر اور مرہم کے طور پر ایگزیما کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
3857 | METHYL GREEN R Noun Report Error! | ایک قسم کا سبز رنگ ۔ |
3858 | methyl group R Phrase Report Error! | میتھائل گروپ ۔ |
3859 | METHYL LODIDE,CH3I. R
Report Error! | میتھائل آئیوڈائیڈ ۔ آئیوڈ میتھین ، بے رنگ سیال نقطہ ابال 43 سینٹی گریڈ میتھانول پلس آیوڈین کو سرخ فاسفورس کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے اسے گر گنارڈ کے ریجنٹ (میتھائل) کی تیاری اور میتھی لیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3860 | METHYL LSOBUTYL KETONE, MIBK, HEXONE R
Report Error! | میتھائل آئسو بیول ٹائل کیٹون ۔ ہیکسون کیٹون بہت سے پولیمرز کے لئے محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ میسی ٹائل آکسائیڈ کی منتخب ہائیڈروجی نیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |