Sr. | English Words | Urdu Words |
3236 | METABOLISM R Noun Report Error! | شکست و ریخت اور بالیدگی انسانی جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا عمل پرانی نسیجوں کی توڑ پھوڑ اور نئی نسیجوں کی ساخت ۔ |
3237 | METABOLISM R Noun Report Error! | اِستحالہ ۔ زِندہ عُضویہ اور خُلیوں میں مجمُوعی کیمیائی تبدیلی |
3238 | METABOLISM R Adjective Report Error! | میٹا بولزم ۔ خلیہ یا جسم کی تمام طبعی اور کیمیائی تبدیلی کا مجموعہ ۔ جو زندگی برقرار رکھنے اور اس میں توازن لانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ مثلا غذا کا جسم میں جا کر کیمیائی تبدیلی کے ذریعے جزو بدن بننا ۔ |
3239 | METABOLISM R Noun Report Error! | غذا کا جزو بدن ہونا ، غذا کا مادہ حیات میں تبدیل ہونا ۔ |
3240 | METABOLISM R
Report Error! | تحول ۔ ایسے کیمیائی ایسے کیمیائی اعمال جن کا تعلق جاندار اشیاء سے ہے ۔ تعمیری یاتخریبی عمل ہوتے ہیں ۔ |