Sr. | English Words | Urdu Words |
3726 | METHAEMOGLOBINURIA R Noun Report Error! | پَیشاب میں میتھائیموگَلوبَن کی موجُودگی |
3727 | METHAMPHETAMINE R Noun Report Error! | ایمفیٹامین سے اخذ کیا جانے والا ایک ذود اثر ۔ چستی پیدا کرنے والا مادہ ۔ |
3728 | METHANAL R Noun Report Error! | (کیمیا ) آتش گیر گیسی ہائیڈرو کاربن ۔ آتش گیر قدرتی گیس کا جزو ۔ |
3729 | methanal (formaldehyde)
R Phrase Report Error! | میتھانال :hcho فارمولے والا مالیکیول ۔ یہ سادہ ترین ایلڈی ہائیڈ ہے ۔ |
3730 | METHANAL (FORMALDEHYDE, HCHO) R
Report Error! | میتھانال (فارمل ڈی ہائیڈ ) ایک بے رنگ مگر تیز چھبنے والی بو رکھنے والی گیس نقطہ جوش 21 سینٹی گریڈ پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔ دافع تعفن اور دافع چھوت ہے حیاتیاتی نمونوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ رنگدار مادوں اور مارمل ڈی ہائیڈ رالوں (بیک لائیٹ) کی تیاری میں بھی استعما کی جاتی ہے ۔ |