Sr. | English Words | Urdu Words |
3941 | METLLIC CRYSTALLS R
Report Error! | دھاتی قلمیں ۔ قلموں کی وہ قسم جو زیادہ تر دھاتیں تشکیل دیتی ہیں ان میں دھاتی ایٹموں کے بیرونی الیکٹرانز قلموں کی طرف سے پوری طرح ملوث ہوتے ہیں چناچہ قلمی شکبہ میں مثبت چارج رکھنے آیونز آزاد الیکٹران کی گیس میں گھرے رہتے ہیں یہ آزاد الیکٹرانز اس حقیقت کے مظہر ہیں کہ زیادہ تر دھاتیں حرارت اور بجلی کی اچھی موصل ہوتی ہیں ۔ |
3942 | METMPSYCHOSIS R Noun Report Error! | تناسخ ۔ قائل تناسخ ۔ آواگون کا ماننے والا ۔ |
3943 | METOARION R
Report Error! | جسم اصفر ۔ صفراوی جسم |
3944 | METOCLOPRAMIDE R
Report Error! | میٹوکلوپریمائیڈ ۔ گیسٹرک مکسن دوا ۔ دفع قے ۔ |
3945 | METOCLOPRAMIDE R Noun, Adjective Report Error! | ایک دوفع گیس مسکن او ردوفع قے دوا جوداخلی طور پر منہ کے ذریعے یا بذریعہ انجکشن دی جاتی ہے ۔ |