Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | MOLAR GLANDS R Adjective Report Error! | داڑھ کے غدود ۔ |
547 | MOLAR HEAT OF FUSION (SYMBOL DFUS) R
Report Error! | پگھلاﺅکی مولی حرارت ۔کسی ٹھوس کے ایک مول کو پگھلانے کے لئے حرارت درکار ہوتی ہے اسکی علامت (dfus) ہے ۔ |
548 | MOLAR HEAT OF SUBILIMATION (SYMBOL DH SUB) R
Report Error! | تصعید کی مولی حرارت ۔ کسی ٹھوس مادے کے ایک مول کی تصعید کے لیے در کار حرارت علامت (DH sub ) ہے ۔ |
549 | molar mass R Phrase Report Error! | مولر ماس : اسے علامت ایم یا ایم ایم سے ظاہر کرتے ہیں ۔ کسی شے ایک مول کا ماس ۔ |
550 | MOLAR TECH R Noun Report Error! | ڈاڑھَیں ۔ پیسنے والے دانت ۔ ہَر جَبڑے میں ایک طَرَف تین دانت |