Sr. | English Words | Urdu Words |
3661 | MOUSE-EAR HAWKWEED R Noun Report Error! | گلِ وفا ۔ ایک بوٹی جس کے سفید روئیں دار پتے اور زرد پھول ککروندے کے پھول سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ اسے امریکا میں باہر سے لا کر کاشت کیا گیا ہے ۔ |
3662 | MOUSED R Verb Report Error! | چوہا ۔ |
3663 | MOUSEKEYS R Noun Report Error! | ماﺅس کیز ۔ ونڈوز کا ایک فیچر جو یوزر کو ایک نمیرک کی بورڈ استعمال ؛ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ ماﺅس پوائنٹر کو متحرک کیا جاسکے ۔ |
3664 | MOUSER R Noun Report Error! | چوہوں کا شکاری ۔ جیسے بلی یا کوئی اور جانور ۔ چوہے پکڑنے والا ۔ منڈلانے والا ۔ |
3665 | MOUSETAIL PULSE R Noun Report Error! | چوہے کی دم جیسی پتلی نبض |