Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | MONORHYME R Noun Report Error! | یک قافیہ نظم ۔ ایسی نظم جس کے سب مصروں کا ایک ہی قافیہ ہو ۔ |
1682 | MONOSACCHARIDE R
Report Error! | سادہ شکر ۔ ایسی شکر جو آب پاشیدگی کے نتیجہ میں کاربن کے چھوٹے اجزاء کے کاربوہائیڈریٹس میں تبدیل نہیں ہو سکتی مثلاً گلوکوز اور فرکٹوز ۔ |
1683 | monosaccharide R Phrase Report Error! | سادہ شکریں ، مونوسیکرائیڈز : سادہ شکریں کار بوہائیڈریٹس کا ایک گروہ ۔ |
1684 | MONOSACCHARIDE R Noun Report Error! | ایک سادہ شکر کا کاربوہائیڈریٹ ۔ |
1685 | MONOSACCHARIDE R Noun Report Error! | سادَہ شَکَّر ۔ کاربوہائیڈرَیٹس کا ایک گَروہ |