Sr. | English Words | Urdu Words |
1771 | MONOTRIGLYPH R Adjective Report Error! | (تعمیرات)صرف ایک جھری دار مربع والا(دو ستونوں کے درمیان ۔ |
1772 | MONOTROPACEAE R Adjective Report Error! | مونو ٹراپیسیا ۔ بوٹیوں یا جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔ فلنجی ۔ دو فلقی ۔ پتے محض پوست یا قشریہ نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ کلوروفل سے محروم پودے ہیں ۔ اینتھر زکامنہ لمبائی کا رُخ پر شگاف جیسا ہوتا ہے ۔ |
1773 | MONOTROPHIC R Adjective Report Error! | مونوٹرافک ۔ یک غذا خور ۔ ایک غذا کھانے والا ۔ |
1774 | MONOTROPHIC R Adjective Report Error! | یک غذا خور ۔ ایک ہی قسم کی غذا کھانے والا ۔ |
1775 | MONOTROPHY R
Report Error! | مونوٹرافی ۔ بہروپیت کی ایسی صورت جس میں صرف ایک بہروپی ترمیم مستحکم ہوتی ہے جبکہ دیگر صورتیں غیر مستحکم ہوتی ہیں اور مستحکم ترمیمی صورت میں تبدیل ہونے کا رجحان رکھتی ہیں، مثلاً فاسفورس وائیلٹ مستحکم صورت ہے جبکہ زرد ورائٹی عبوری حالت میں رہنے کے بعد تبدیل ہو جاتی ہے ۔ (صرف ایک پائیدار طبعی قسم میں موجود کوئی دوسری قسم ہر صورت میں نا پائیدار ہو گی ۔ |