Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | MODELLER R Noun Report Error! | نمونہ ساز ۔ نمونہ بنانے والا ۔ سیمپل تیار کرنے والا ۔ |
197 | MODELLING R Verb Report Error! | شبیہہ ڈالنا ۔ اصل کی نقل اتارنا ۔ نمونے کا لباس پہن کر دکھانا ۔ نقشہ بنانا ۔ خاکہ اتارنا ۔ |
198 | MODELLING R Noun Report Error! | ماڈلنگ ۔ نمونہ بننا ۔ گاہکوں کے لئے مصنوعات کی نمائش کرنے کا پیشہ ۔ |
199 | modem
R Phrase Report Error! | موڈیم : یہ modulator-demodulator کا مخفف ہے ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے کمپیوٹر رواچی ٹیلی فون لائن پر ڈیٹا وصول کر یا بھیج سکتا ہے ۔ |
200 | MODEM R Noun Report Error! | موڈیم ۔ کَمپیُوٹر کی معلُومات کی ترسیل کے عمل کا آلہ |