Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | MORALITY PLAY R Noun Report Error! | اخلاقی ڈراما ۔ ایک قسم کا تمشیلی ڈراما جس میں اخلاقی خوبیوں اور برائیوں کی تجسیم کر کے انہیں کرداروں کی صورت میں پیش کیا جاتا تھا ۔ |
2272 | MORALITY TOUCHES WITH EMOTION R
Report Error! | وہ اخلاق جس میں جذبات کی چاشنی ہو ۔ |
2273 | MORALIZATION R Noun Report Error! | پندونصیحت ۔ اخلاقی تلقین ۔ اخلاقی تفسیر یا تعبیر ۔ اصلاح اخلاق ۔ تہذیب اخلاق ۔ |
2274 | MORALIZE R
Report Error! | ناصحانہ گفتگو کرنا ۔ اخلاقی تلقین کرنا ۔ الخلاق سنوارنا ۔ |
2275 | MORALIZE R Verb Report Error! | اخلاقی مفہوم میں وضاحت کرنا ۔ اخلاقی شکل دینا ۔ اخلاقی وصف یا کردار پیدا کرنا ۔ اخلاقی پہلو سے غور کرنا ۔ |