Sr. | English Words | Urdu Words |
3381 | MOTORCADE R Noun Report Error! | موٹر گاڑیوں یا موٹر کاروں کا عوامی جلوس ۔ |
3382 | MOTORCAR R Noun Report Error! | موٹر کار ۔ موٹر سے چلنے یا چلائی جانے والی گاڑی ۔ |
3383 | MOTORCYCLE R Noun Report Error! | موٹر سائیکل ۔ دو پہیوں والی گاڑی ۔ جو دروں احتراقی انجن سے چلتی ہے ۔ جس پر ایک یا دو افراد کے لیے نشست ہوتی ہے ۔ |
3384 | MOTORCYCLIST R Noun Report Error! | موٹر سائیکل چلانے والا ۔ موٹر سائیکل سوار ۔ |
3385 | MOTORDROME R Noun Report Error! | گِھرا ہوا گول راستہ ۔ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمایش کی جاتی ہے ۔ دوڑ لگائی جاتی ہے ۔ |