Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | monte carlo method R Phrase Report Error! | مونٹی کار لوکا طریقہ : ایک یا ایک سے زائد آزاد متغیرات کا تکملہ معلوم کرنے کا ایک نیو میریکل طریقہ ۔ |
1847 | MONTE,MONTE BANK R Noun Report Error! | تاش کا ہسپانوی جُوا ۔ جس میں کوئی ایک کھلاڑی شرط لگاتا ہے ۔ کہ اس کا پتہ دوسروں کے پتوں کے رنگ سے پہلے میل کھا جائے گا ۔ |
1848 | MONTEITH R Noun Report Error! | آرائشی کور والے بنچ کا پیالہ۔ |
1849 | MONTERO/-MONTERA R Noun Report Error! | ہسپانوی شکاریوں کی ایک قسم کی ٹوپی جس کی چندیا گول ہوتی ہے ۔ |
1850 | MONTESSORI R Noun Report Error! | ابتدائی تعلیم ۔ تعلیم بزریعہ تربیت ۔ |