Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | MONSOON R Noun Report Error! | مون سُون ۔ بحرِہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا ۔ جو برسات لاتی ہے ۔ |
1812 | MONSOON R Noun Report Error! | وہ ہوا جو ایشیا میں جنوب مغرب سے چلتی اور بارش لاتی ہے ۔ برسات ۔ برسات کا موسم ۔ بارش ۔ موسمی ہوائیں ۔ |
1813 | MONSOON BURST R Verb Report Error! | مانسون کا پھٹنا ۔ |
1814 | MONSOONAL R Adjective Report Error! | مون سُونی ۔ مون سُون کا ۔ |
1815 | MONSTER R Noun Report Error! | عفریت ۔ دیو ۔ مُہیب یا غیر معمولی جسامت یا ہینت کا جانور یا پودا ۔ |