Sr. | English Words | Urdu Words |
3716 | MOUTH WASH R
Report Error! | دافع (مرض) شویہ (لوشن) |
3717 | MOUTH-ORGAN R Noun Report Error! | منہ سے بجانے والا باجا ۔ آرگن ۔ |
3718 | MOUTH-TO-MOUTH METHOD R Noun Report Error! | منھ بر منھ کا طریقہ ۔ ایک شخص مریض کے منھ اور پھیپھڑوں میں مختصر باقاعدہ وقفوں میں اپنے منھ سے پھونکیں مارتا ہے ۔ |
3719 | MOUTH-WATERING R Adjective Report Error! | منھ میں پانی لانے والا ۔ للچانے والا ۔ ایسی خوراک کا جس کی خوشبو ۔ ذائقے یا صورت سے منھ میں پانی بھر آئے ۔ |
3720 | MOUTHBREEDER R Noun Report Error! | دہن نسلی ۔ کوئی سی چھوٹی مچلی ۔ جسے اکثر گھر کے مچھلی گھر میں رکھا جاتا ہے ۔ |