Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | MOLINE R Noun Report Error! | ایک قسم کی صلیب جس کا ہر بازو دو پھیلے ہوئے اور خمیدہ سروں پر ختم ہوتا ہے ۔ |
692 | MOLINE R Adjective Report Error! | نسبی نشانات ۔ صلیبی نشان جس کے سرے چپٹے کر کے پیچھے موڑ دیے جاتے ہیں ۔ |
693 | MOLINISM R Noun Report Error! | مولینی عقیدہ ۔ یہ عقیدہ کہ توفیق یا فضل ربانی خلوص نیت یا حسن عیقدت پر موقوف ہے ۔ |
694 | MOLINISM R Noun Report Error! | مولینی عقیدہ ٴ تسلیم و رضا ۔ یہ عقیدہ کہ روحانی ترقی صرف اسی وقت ممکن ہے کہ جب مشیت ایزدی کے آگے سر تسلیم خم کردیا جائے ۔ |
695 | MOLINIST R Noun Report Error! | مولینی عقیدے کا معتقد ۔ |