Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | MOTOR NERVE R Noun Report Error! | عصبہ محرکہ ۔ حرکی عصبہ ۔دماغ سے ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے عضلات تک پہنچانے والا عصبہ ۔ |
3357 | motor neurone R Phrase Report Error! | موٹر نیوران ۔ |
3358 | MOTOR NEURONE DISEASE R Noun Report Error! | ایک بیماری جس میں اعصاب اور عضلات پر قابو نہیں رہتا اور مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے ۔ اعصابی مرض ۔ |
3359 | MOTOR PARALYSIS R Noun Report Error! | حرکی اعصاب کا فالج |
3360 | MOTOR PARALYTIC BLADDER R Noun Report Error! | مثانہ بھر جائے اور درد ہو مگر پیشاب خارج نہ ہونے پائے
مزمن حالت میں پیشاب کرنے میں وقت ، زور لگانا پڑے ، پیشاب کی دھار پتلی اور کمزور ، رک رک کر اور مثانہ میں بار بار سوزش پیدا ہو جائے |