Sr. | English Words | Urdu Words |
3526 | MOUNTAIN COWSLIP R Noun Report Error! | ایک قسم کا گیاہی پودا جو سوئزرلینڈ کے اَلپس پہاڑ پر اگتا ہے ۔ |
3527 | MOUNTAIN CRANBERRY R Noun Report Error! | پہاڑی بیری ۔ ایک قسم کی پست قد کاو بیری ۔ جس کے سدا بہار سبز پتے ۔ سُرخ یا گلابی پھول اور گہرے سُرخ بیر جیسے پھل ہوتے ہیں ۔ |
3528 | MOUNTAIN CRANEBERRY R Noun Report Error! | پہاڑی بیری ، پست کاﺅبیری |
3529 | MOUNTAIN CRYSTAL R Noun Report Error! | سنگی بلور ۔ |
3530 | MOUNTAIN CURE R Noun Report Error! | پہاڑی یا اُونچی جگہ پر رکھ کر بیماری کا علاج ۔ |