Sr. | English Words | Urdu Words |
3616 | MOURNING CLOAK R Noun Report Error! | شمالی امریکا اور یورپ میں پائی جانے والی خوبصورت تتلی ۔ جس کے پروں پر زرد ۔ کتھنی اور نیلے حاشیے ہوتے ہیں ۔ |
3617 | MOURNING COACH R Noun Report Error! | ماتمی گاڑی ۔ جنازے کی گاڑی ۔ |
3618 | MOURNING DOVE R Noun Report Error! | قُمری ۔ امریکی قُمری ۔ نوحہ گر قُمری ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی قُمری ۔ جس کی آواز غم ناک ہوتی ہے ۔ |
3619 | MOURNING DOVE R Noun Report Error! | کلائی بازو یا ٹوپی کے گرد کریپ کی ماتمی سیاہ پٹی ۔ ایک فاختہ جس کی آواز درد بھری لگتی ہے ۔ |
3620 | MOURNING PAPER R Noun Report Error! | سیاہ حاشیے والا کاغذ ۔ کالی لائن والا صفحہ ۔ |