Sr. | English Words | Urdu Words |
3291 | MOTIVITY R Noun Report Error! | تحریک ۔ حرکت انگیزی ۔ حرکت دینے یا کرنے کی صلاحیت ۔ حرکت پیدا کرنے کی قابلیت ۔ |
3292 | MOTIVO R Noun Report Error! | (موسیقی) مدعائے اصلی ۔ موسیقی یا کسی اور صفت میں وی بات جسے صناع ظاہر کرنا چاہتا ہو ۔ |
3293 | MOTLEY
R Noun, Adjective Report Error! | رنگ ۔ گونا گوں ۔ مختلف قماش کے ۔ |
3294 | MOTLEY R
Report Error! | رنگارنگ گونا گوں ۔ |
3295 | MOTLEY R Adjective Report Error! | کئی رنگوں والا ۔ بج رنگ ۔ ہمہ رنگ ۔ رنگ برنگ ۔ رنگا رنگ ۔ گونا گوں ۔ |