Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | MODULE TRAINING R Adjective Report Error! | وہ طریقہ تربیت جس میں مہارتوں کو چھوٹی چھوٹی اکائیوں میں تبدیل کردیا جائے ۔ |
377 | MODULO R Preposition Report Error! | حرفِ جار ۔ حرفِ ربط |
378 | modulus R Phrase Report Error! | مقیاسی ، معیار : ایک نظام سے دوسرے نظام میں اکائیوں کی تبدیلی کے لیے ایک مستعمل ۔ |
379 | MODULUS R Noun Report Error! | (ریاضیات) معینہ مضروب فیہ (خاص طور پر وہ مضروب فیہ جو نپیری لوگارتھم کو معمولی لوگارتھم میں تحویل کرنے کے لئے کام آتا ہے ۔ |
380 | MODULUS R Noun Report Error! | {طبیعیات} مقیاس ۔ قدر ۔ معیار ۔ ،قیاسِ لچک ۔ معیارِ لچک |