Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | MOSS-GROWN R Adjective Report Error! | کائی بھرا ۔ کائی سے بٹا ہوا ۔ جس پر بہت زیادہ کائی اُگی ہو ۔ قدیم ۔ پُرانا ۔ |
2957 | MOSSBACK R Noun Report Error! | سبز کچھوا ۔ بہت بوڑھا کچھوا جس کی پشت پر کائی جمی ہوتی ہے ۔ ایک بوڑھی مچھلی ۔ جنگلی بیل یا گائے ۔ بہت ہی قدامت پسند شخص ۔ |
2958 | mossbauer effect R Phrase Report Error! | اثر موسبیئر : بعض اوقات کچھ اشتعال انگیز مرکزوں سے خارج شدہ گیمار سے طیف کے کافی حصے نکلیائی ری کوائل یا لیٹس ارتعاشات سے ڈسٹرب نہیں ہوتے اسے نظریہ اضافیت کی پیش گوئیوں کو آزمانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2959 | MOSSES R Adjective Report Error! | موسز ۔ کائی ۔ اشنہ ۔ نم گیاہ ۔ سوار ۔ اعلیٰ درجہ کے اشنی پودے اور کائیاں ۔ خشکی اور پانی میں نشوونما پانے والے پودے ۔ ان کے تنے ایستادہ تین سے تیس سینٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے بہت قریب اور مرتب ہوتے ہیں ۔ دنیا میں ۱۵۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
2960 | MOSSES SYNOICOUS R Adjective Report Error! | سائی نوئیکس موس ۔ ایسی کائیاں جن میں اینتھریڈیا اور آرکی گونیا ایک ہی جگہ ایک دوسرے میں مدغم ہوتے ہیں ۔ |