Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 | MOUFFLON R Noun Report Error! | جنوبی یورپ کا جنگلی پہاڑی بکرا ۔ |
3427 | MOUFFLON R Noun Report Error! | جنوبی یورپ کی پہاڑی بھیڑ ۔ جنگلی بھیڑ ۔ |
3428 | MOUFIQ R Name Report Error! | موفق ۔ توفیق دینے والا ۔ |
3429 | MOUFLON,MOUFFLON R Noun Report Error! | جنگلی بھیڑ ۔ میش ۔ کوہی ۔ کورسیکا اور یُونان کے پہاڑی علاقوں میں پائی جانے والی بھیڑ جس کے نر کے سر پر بڑے خم دار سینگ ہوتے ہیں ۔ اس بھیڑ کی اُون ۔ |
3430 | MOUILLE R
Report Error! | کسی آواز کو اس طرح ادا کرنا ۔ کہ اس کے بعد ے کی ادائیگی کا تاثر ملے ۔ |