Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | MOONGARDEN R Noun Report Error! | چاند باغ ۔ ایک منصوبہ جس میں مستقبل کے خلا بازوں کے مدار میں پیش آنے والے خوراک کے مسائل کے مطالعہ کی خاطر ۔ سائنس دان عام سبزیوں کو کم ہوائی دباو میں اُگاتے ہیں ۔ |
2007 | MOONIE R Noun Report Error! | سون میونگ مون کے قائم کردہ اتحادی ۔ کلیسا کارکن ۔ |
2008 | MOONILY R Adverb Report Error! | اُونگھتے ہوئے ۔ بیوقوفانہ انداز سے ۔ قمری انداز سے ۔ |
2009 | MOONINESS R Noun Report Error! | چاندنی کی چمک ۔ ماہ صفتی ۔ بیوقوفی ۔ اُونگھ ۔ گُم سُم رہنے کی کیفیت ۔ |
2010 | MOONISH R Adjective Report Error! | قمر نما ۔ چاند سا ۔ شکل میں چاند جیسا ۔ چاند کے زیر اثر ۔ چاند کی طرح بدلنے والا ۔ |