Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | mosque is very beautiful
R Phrase Report Error! | مسجد بہت خوبصورت ہے
|
2912 | MOSQUITO
R Noun Report Error! | مچھر ۔ |
2913 | MOSQUITO R Adjective Report Error! | ماسکیٹو ۔ مچھر ۔ چھوٹا ۔ نازک ۔ ناتواں حشرہ ۔ دو پروں والا بعوضہ ۔ لمبی چبھنے والی تھوتھنی رکھتا ہے ۔ چشم حشرہ نہیں ہوتی ۔ ٹانگیں لمبی اور پیٹ دبلا پتلا ہوتا ہے ۔ پروں کا ایک جوڑا ہوتا ہے ۔ جنسی دو شکلیت کا مظاہرہ کرتا ہے ۔ اس کی مادہ خون چوستی ہے ۔ نر شہد یا نباتاتی رس کو خوراک بناتا ہے ۔ لاروا کے مرحلہ میں پانی میں رہتا ہے ۔ انڈے پانی پہ تیرتے ہیں ۔ لاروا اور پیوپا پانی کی سطح کے نیچے رہتے ہیں ۔ ملیریا اور دیگر امراض انسانوں میں پھیلانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ |
2914 | MOSQUITO R Noun Report Error! | مچھر ۔ بعوضیہ خاندان کا دو بازووں والا پتنگا ۔ جس کی مادہ کا ڈنگ لمبا ہوتا ہے ۔ جس کے کاٹنے سے ملیریا ۔ موسمی اور زرد بخار ہو جاتا ہے ۔ |
2915 | MOSQUITO BAR R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھر دانی ۔ |