Sr. | English Words | Urdu Words |
2406 | MOREL R Noun Report Error! | غذائی کُھمبی ۔ ایک قسم کی خوردنی کُھمبی ۔ جس کا تعلق مورچیلا جنس سے ہے ۔ |
2407 | MORELLO R Noun Report Error! | سُرخ شاہ دانہ ۔ ایک قسم کا شاہ دانہ جو کاشت کیا جاتا ہے ۔ یہ اپنے گہرے سُرخ چھلکے اور رس کے لیے ممتاز ہے ۔ |
2408 | MORENA R Noun Report Error! | بھورے بالوں والی عورت ۔ |
2409 | MORENS ULTINUM R Noun Report Error! | آخر میں مرنے والا ، اس لفظ سے اصل مراد دل کا دایاں اذن ہے کیونکہ اس کا عمل سب سے آخر میں ختم ہوتا ہے |
2410 | MOREOVER
R Adverb Report Error! | سوا ۔ اس کے سوا ۔ مزید برآں ۔ اس پر بھی ۔ بلکہ ۔ |