Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | MOLECULAR HEAT R Noun Report Error! | سالماتی حرارت ۔ |
642 | molecular map R Phrase Report Error! | مالیکیولر میپ : تفصیل کے لیے physical map
دیکھو ۔ |
643 | MOLECULAR MASS R
Report Error! | مالیکیولی کمیت ۔ کاربن 12 ۔ کی کمیت کے 1/12 حصے سے مرکب کا مول جتنے گنا بھاری ہوا سے مالیکولی کمیت کہتے ہیں ۔ یہ مادے کے ایک مالیکیول میں موجود تمام ایٹموں کی مجموعی ایٹمی کمیت کے مساوی ہوتا ہے ۔ مثلا ہائیڈروجن کی مالیکیولی کمیت دو اور پانی کی 18 ہے ۔ |
644 | MOLECULAR MASS R Adjective Report Error! | سالمی وزن |
645 | molecular orbital (mo) R Phrase Report Error! | مالیکیولر آر بیٹل : جس طرح ایٹمی آر بیٹلز ، ایٹموں کے لیے سکوڈ نجر مساوات کا حل ہے ۔ اسی طرح مالیکیولر آربیٹل مالیکیولز کا متعلقہ حل ہیں ۔ |