Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | MOLLYCODDLED R Verb Report Error! | سخت حفاظت کی ۔ |
757 | MOLLYCOT R Noun Report Error! | وہ مرد جو گھرکی عورتوں کے کام میں دلچسپی لیتا ہے اور اُنہیں کرتا ہے ۔ |
758 | MOLLYMAWK R Noun Report Error! | بڑا آبی پرندہ ۔ قطرس ۔ قادوس ۔ یا اِن سے ملتا جلتا کوئی پرندہ ۔ |
759 | MOLOCH R Adjective Report Error! | مولوک ۔ چھپکلی ۔ آسٹریلیا کی خاردار چھپکلی ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کے جسم پر تیز کانٹے ہوتے ہیں ۔ صرف چیونٹیاں کھاتی ہے ۔ |
760 | MOLOCH R Noun Report Error! | قدیم کنعانی بت جس پر بچے قربان کیے جاتے تھے ۔ قاہر ۔ جابر وجود جو جانوں کی قربانی لے ۔ |