Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | MODIOLUS R Noun Report Error! | (تشریح ) محور حلزونیہ ۔ وہ مخروطی محور جس کے گرد حلزونیہ (صدف گوش) ہوتا ہے ۔ |
332 | MODIOLUS R Adjective Report Error! | کان کے اندرونی حصہ کا سنکھ نما ایک جز ۔ |
333 | MODISH R Adjective Report Error! | فیشن ایبل ۔ وضع دار ۔ طرح دار ۔ جدید دور کے مُطابق |
334 | MODISH R Adjective Report Error! | مقبول طرز کے مطابق ، عام رواج کے مطابق ۔ |
335 | MODISHLY R Adverb Report Error! | نئے فیشن کے طَور پر |