Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | MONOCHROME R Noun Report Error! | وہ تصویر جس میں ایک ہی رنگ کے سائے دکھائے گئے ہوں ، یک رنگ ، یک رنگی تصویر ۔ |
1377 | MONOCHROME ADAPTER R Noun Report Error! | مونو کروم ایڈاپٹر ۔ ایک ویڈیو ایڈاپٹر جو پیش منظر رنگ کے لیے ویڈیو سگنل پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
1378 | MONOCHROME,MONOTINT R Noun Report Error! | یَک رَنگ تَصویر ۔ ایک رَنگ والی تَصویر |
1379 | MONOCHROMIC,MONOCHROMICAL R Adjective Report Error! | یَک رَنگا |
1380 | MONOCHROMICALLY R Adverb Report Error! | یَک رَنگی سے |