Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | MOHLAB R Name Report Error! | مہلب: بنو امیہ خاندان کے ایک خلیفہ عندالمک بن مروان کے ایک سپہ سالار کا نام ۔ |
437 | MOHO R Noun Report Error! | پیلے پروں والا ایک نایاب پرندہ ۔ |
438 | moho (mohorovicic discontinuity) R Phrase Report Error! | موہو : زمین کی سطح اور اس کے نیچے مینٹل کے درمیان حد ۔ |
439 | MOHOCK R Noun Report Error! | شریف بد مُعاش |
440 | MOHOCK / MOHAWK R Noun Report Error! | امیر خاندان کے بدمعاش جو اٹھارہویں صدی میں رات کو لندن کی گلیوں میں رہزنی کرتے تھے ۔ شریف بدمعاش ۔ |