Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | MOSELEY,S LAW R
Report Error! | موزے کا قانون ۔ ایک عنصر کے طیف میں ایکسرے لکیریں فریکوئنسی رکھتی ہیں جن کا انحصار عنصر کے ایٹمی نمبر پر ہوتا ہے ۔ مساواتv=a(z(-)b) میں v سے مراد فریکوئینسی تابکاری ، a اور B عنصر کی امتیازی خصوصیات کے مستقلے ہیں ۔ |
2872 | MOSELLE R Noun Report Error! | موزیل ۔ ہلکی سفید فرانسیسی جرمن شراب جو دریائے موزیل کی وادی میں تیار ہوتی ہے ۔ |
2873 | MOSES R
Report Error! | حضرت موسی ۔ |
2874 | MOSES R Noun Report Error! | حضرت مُوسٰی سے مشابہت رکھنے والا ۔ (خصوصاً) وکیل ۔ رہنما وغیرہ ۔ |
2875 | Moses asked: \"O Sameri, what was the matter[Q 20-95] R Holy Quranic Report Error! | پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟ |