Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | MOAT R Noun Report Error! | کھائی ۔گَڑھا ۔ خَندق ۔ فصیل |
27 | MOAT R Verb Report Error! | پانی سے بھری ہوئی چوڑی خندق ، خندق سے محفوظ کرنا ۔ |
28 | MOATSAM BA-ULLAH R Noun, Name, Historical Report Error! | معتصم باللہ ۸۳۳ تا ۸۴۲ ، آٹھواں عباسی خلیفہ تھا، سپاھی خلیفہ کہا جاتا ہے، علم و ادب سے بےگانہ لیکن شجاعت و دلیری میں ممتاز تھا، معتزلہ عقائد کی وجہ سے امام احمد بن حنبل پر ظلم کیا،عربی اثر کم کرنے کے لئے ترکوں کو فوج میں بھرتی کیا، |
29 | MOATZILA R Noun, Name, Holy Quranic, Historical Report Error! | دین اسلام کا ایک ایسا گروہ جو دینی عقائد کو عقلی اصولوں کی کسوٹی پر پرکھنے پر یقین رکھتا ہے، اس عقل پرست گروہ کا بانی واصل بن عطا تھا، خلیفہ منصور کے دربار میں اسے باعزت مقام حاصل تھا |
30 | MOAYYED R Name Report Error! | موئید: تائید کرنے والا ۔ |