Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | MONSTROUSNESS R Noun Report Error! | عفریت صفتی ۔ انسانیت سوز کردار ۔ وحشت خیزی ۔ دیو پیکری ۔ غیر معمولی جسامت ۔ |
1832 | MONT-DE-PIETE R Noun Report Error! | رہن رکھ کر قرض دینے والا ادارہ ۔ عوامی راہن ادارہ ۔ جو مناسب شرائط پر رقم قرض دیتا ہے ۔ خاص طور پر غریبوں کو ۔ |
1833 | MONTAGE R Noun Report Error! | ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل ۔ کئی تصویروں سے مُرکب تصویر ۔ مُرکب تصویر سازی ۔ |
1834 | MONTAGNARD R Noun Report Error! | انقلاب فرانس میں انتہا پسند جماعت جس کی نشست پارلیمنٹ میں بہت اُونچی تھی ۔ |
1835 | MONTAN WAX R Noun Report Error! | معدنی موم ۔ سخت موم جو بُھورے کوئلے سے نکالا جاتا ہے ۔ پالش اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔ |